103

بھارت میں بارشوں اور سیلاب کے تباہ کاریاں جاری

شمالی ہندوستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب کی ہلاکت خیزیوں کا سلسلہ جاری ہے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک ہو گئے شمالی ہندوستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب کی ہلاکت خیزیوں کا سلسلہ جاری ہے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ ہماچل پردیش میں سیلابی ریلے آبادیوں میں داخل ہو کر مزید تباہی پھیلا رہے ہیں سیلاب کی بے قابو موجیں رہائشی عمارتیں اور ہوٹلوں کو بہا لے گئیں۔ ہائی وے تباہ ہونے سے چندی گڑھ اور شملہ کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہےاترکھنڈ اور اتر پردیش میں بھی صورتحال انتہائی خراب ہے کلو منالی سمیت دیگر علاقوں میں سیلابی صورتحال سے انسانی زندگیاں خطرے میں آگئی ہیں۔ ریاست ہماچل پریش اور اترکھنڈ میں لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جب کہ دارالحکومت نئی ہلی میں نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں