نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ کے حوالے سے صارفین کو خبردار کر دیا پی سی بی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں کہا کہ ذکا اشرف کے نام سے ٹوئٹر پر بنا ہوا تصدیق شدہ اکاؤنٹ جعلی ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اس جعلی اکاؤنٹ کے حوالے سے پی سی بی نے ٹوئٹر کو شکایت کردی ہے نجم سیٹھی کو باعزت طریقے سے الوداع کرنا چاہتے تھے، چیئرمین پی سی بی واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے ذکاء اشرف کو کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا تھا
89