سکھر ،سویڈن میں پاک کتاب کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر ورکر سیدزاھد علی شاہ بخاری کی نگرانی میں ریلی نکال کر احتجاج کیا گیا،سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ریلی نکال کر احتجاج کیا احتجاج میں شریک ھندو برادری سے مکیش کمار، عمران سروئی، سید زاھد علی شاہ بخاری ودیگر مرد اور خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی، اور اس واقعے کے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ھندو، سکھ، ایسائی ہو یان مسلمان ہم بھائیوں کی طرح رہتے ہیں ھر کسے کا اپنا دین، درم، مذھب ہے کوئی مذھب نہیں سکھاتا کی کسی اور مذھب کی توہین کرو، ہم پر زور مطالبہ کرتے ہیں پاکستان حکومت سے اور پاکستان کی عوام سے سوئیڈن کی ھر آندو رفت ملک میں پابندی لگاکر، جسنے یے بی ہودا ہرکت کی ہے اسے کڑی سے کڑی سزا دی جائے.
86