70

سکھر: پیپلز لیبر بیورو ضلع سکھر کے نائب صدر زبیر احمد بھیو کی طرف سے ڈپٹی میئر

سکھر: پیپلز لیبر بیورو ضلع سکھر کے نائب صدر زبیر احمد بھیو کی طرف سے ڈپٹی میئر سکھر اور نثار صدیقی ٹائون کے وائیس چیئرمین ذوالفقار کھوسو ٹائون لیبر کونسلر لال بخش چاچڑ کے مان میں مقامی ھوٹل میں ایک بھترین تقریب کا انعقاد کیا گیا اور عشائیہ بھی دیا گیا اس موقع پر مہمانوں کو ٹوپی اجرک اور پھولوں کے ھار پہنائے گئے تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر ورکروں اور عھدیداروں نے شرکت کی سٹی سکھر کے عھدیداران نے شرکت کی جس میں پیپلز لیبر بیورو سکھر ڈویزن کے صدر غلام اکبر سارنگ چانڈیو سٹی سکھر کے صدر لالا سیف الرحمان خان ضلع سکھر کے جنرل سیکریٹری علی مردان شیخ سٹی کے جنرل سیکریٹری آغا بشیر ترین ھاری کمیٹی سٹی سکھر کے صدر خادم ملک سپاف سکھر سٹی کے صدر عامر نوناری ڈویزنل میڈیا کوآرڈینیٹر آفاق منگی لیبر سٹی کے سینیئر نائب صدر نیاز احمد شیخ نائب صدر شفیع اللہ کلوڑ لعل بخش چاچڑ ڈپٹی جنرل سیکریٹری علی بخش رڈ انفارمیشن سیکریٹری علی حسن منگی جوائینٹ سیکریٹری محمد ایوب شر ڈپٹی جنرل سیکریٹری ماجد کھوسو میڈیا کو آرڈینیٹر امداد علی کلوڑ فنانس سیکریٹری حبیب اللہ پنھور اور ضلعی کے دیگر عہدیداران میں انفارمیشن سیکریٹری جمال نوناری نائب صدر زبیر احمد بھیو تاج محمد خاکی سینیئر ڈپٹی جنرل سیکریٹری ذاھد حسین لاشاری ڈپٹی جنرل سیکریٹری گلزار احمد چانڈیو فنانس سیکریٹری عاشق علی کورائی وقار بھیو شاھ بیگ شیخ اسد ملک سپاف کے سابقہ رھنما ظفر میرانی قمر کھوسو مجاھد کھوسو فاریسٹ یونین کے صدر محمود گھمرو اور دوسروں نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سکھر کے ڈپٹی میئر ڈاکٹر ارشد مغل نے کہا کہ پارٹی نے جو مجھ پر اعتماد کیا ھے اس پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا میں آپ لوگوں کی خدمت کیلئے ھروقت حاضر ھوں انشاء اللہ سب کو ساتھ لیکر چلیں گے اور سکھر شھر کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کیلئے اپنی بھرپور کوششیں بروئے کار لائینگے اس موقع پر نثار صدیقی ٹائون کے وائیس چیئرمین ذوالفقار کھوسو پیپلز لیبر بیورو سکھر ڈویژن کے صدر محترم غلام اکبر سارنگ چانڈیو لالا سیف الرحمان خان علی مردان شیخ خادم ملک عامر نوناری آغا بشیر ترین شفیع الله کلوڑ اور لال بخش چاچڑ نے بھی خطاب کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں