سکھر : سول اسپتال کی نرسنگ کالج کے بچیوں نے اپنے ساتھ ہونے والی ناجائزیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور باہر ٹینٹ لگا کر لیکچرلینے پر مجبور احتجاج کرنے والی اسٹوڈنٹ نے کہا کےتین سال پہلے نرسنگ کالج قائم ہونے کے باوجود ابھی تک سہولیات سے محروم ہے اس کالج کے دو کمرے ہیں ظلم یہ بھی کے اس کالج میں ہے ہمارے لیے واش روم تک نہیں ہے ہمارے پاس کوئی سہولت نہیں ہے اس تپتی دوپ اور گرمی میں لیکچر سنتیں ہیں کالج کے پاس ہاسٹل ہے جو ٹوٹ فوٹ کا شکار ہے ہم بالاحکام سے یہ مطالبہ کرتے ہیں ہمیں کالج کے لیے الگ بلڈنگ فراہم کی جائے اور ساتھ میں ہمارے لیے ہاسٹل کو نئین سرے سےتعمیرات کی جائے دوسری صورت میں کالج کا بائیکاٹ کیا جائے گا اس سلسلے میں ڈائریکٹر نرسنگ میڈم نجمہ سے اس ساری صورتحال پر جب بات چیت ہوئی تو اس کا یہ کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ جلد سے جلد کالج کے لیے بلڈنگ کے سلسلے میں سکریٹری سے بات جل رہی ہے جو بہت جلد ملنے کا امکان ہے اور ہاسٹل کی مرمتی کا بہت جلد ہوگا جس کے لئے بیس لاکھ روپے ریلیز ہو جائیں گے.
93