107

سکھر ،مکی شاہ ٹائون کمیٹی یوسی 11 کے چیئرمین عبدالسمیع پیرزادہ کی جانب سے علاقائی امن امان کے حوالے سے عوامی مینٹگ بلائی گئی،

سکھر ،مکی شاہ ٹائون کمیٹی یوسی 11 کے چیئرمین عبدالسمیع پیرزادہ کی جانب سے علاقائی امن امان کے حوالے سے عوامی مینٹگ بلائی گئی،مکی شاہ ٹائون کمیٹی یوسی 11 کے چیئرمین عبدالسمیع پیرزادہ نے حلف اٹھا تے علاقائی مسائل پر کام شروع کردیئے نیوپنڈ کے کہوسہ محلہ میں رفیق کوسو کی رہائش گاہ پر عوامی میٹنگ رکھے جس میں تھانہ نیوپنڈ کے S. H. O. عبدالحمید مہر، منٹھار میمن،نثار وسیر ،عمران پیرزادہ ،ضمیر گھنیو ،و دیگر علاقائی شامل تھے جنہوں نے علاقے کے امن امان کے حوالے سے بریفنگ دی اور چیئرمین عبدالسمیع پیرزادہ کی ساتھ علائقے کے عوام نے بتایا کہ S. H. O. عبدالحمید مہر کو نیوپنڈ تھانے پر آنے سے علائقے میں امن ہوا ہے کیونکہ ہم نے اکثر انے دن ہویان رات اکثر گشت کرتے ہوئے دیکھا ہے مگر کجھ کمی نفرے کی وجہ سے بتائی جاتی ہے جوکہ ہم ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کو اپیل کرتے ہیں کے نیوپنڈ کے تھانے کو نفری بڑھا کر دے جائے تاکہ امن کے صورتحال کو بحال رکھا جا سکے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں