121

سکھر، پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ سے عوام کی ترجمان رہی ہے، سندہ بجٹ انشاءاللہ عوامی بجٹ صابط ہوگا،

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر کارکن سید زاہد حسین شاہ بخاری کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ہیڈ آفس میں سندھ کے بجٹ کے حوالے سے گفتگو، اس وقت بھی آٹا، کوکنگ آئل، سبزیاں اور کافی کی اشیاء سستی ہو گئی ہیں، جس کی وجہ سے عوام کو ریلیف مل رہا ہے۔ پیپلز پارٹی کا فرض رہا ہے اور ہمیشہ عوام کی نمائندگی کی ہے اور ہمیشہ مستحق کا خیال رکھا گیا ہے، اس بار بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے مستحق خواتین کے وظیفہ کی رقم میں اضافہ کیا جائے گا، اور وہ تمام افراد جو سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہوئی تھے جنے ہونے والوں کو جلد کارڈز کے ذریعے رقم دی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں