67

سکھر، پیپلزپارٹی رہنما طارق چوہان کو بلدیاتی نمائندگی دینے کے لیے ریلی،

سکھر، پیپلزپارٹی رہنما طارق چوہان کو بلدیاتی نمائندگی دینے کے لیے ریلی، سکھر کے مختلف علائقوں سے سکھر کی عوام کی جانب سے جیئی بہٹو کے نعروں کے ساتھ مختلف علاقوں سے گزرتے ہوئے ہزاروں کی تعداد میں سکھر نیشنل پریس کلب پہنچ کر عوام کا کہنا تھا کہ طارق چوہان کو ٹاؤن نثار صدیقی کی چیئرمین شپ دی جائے،سکھر میں چوہان برادری کے 16ہزار سے زائد ووٹ ہیں،ایک ہی خاندان کو ایم این اے، ایم پی ای اور منسٹریاں دی جا رہی ہے، ہم مسلسل پیپلزپارٹی کے ساتھ رہیں ہیں، مشرف دور میں سبھی نے نشستیں ہاری، پی پی کے صرف عبدالحق جیت کر تعلقہ ناظم بنے،طارق چوہان کا حق ہے، انہیں بلدیاتی نمائندگی دی جائے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں