41

نوازشریف کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست دیں گے، رانا ثناء اللّٰہ کی تصدیق

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی اور پارٹی کی صدارت سے ہٹانے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کی جائے گی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے درخواست کریں گے کہ وہ اس کو نہ سنیں۔رانا ثناء اللّٰہ نے کہاکہ نواز شریف کا پاکستان آنا ان کی صحت اور الیکشن سے مشروط ہے، انتخابات انشااللّٰہ اکتوبر میں ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں