65

پاکستان :مسلم لیگ ن کی جانب سے پاک فوج کی حمایت میں گلوب چوک سے نیشنل پریس کلب تک ریلی نکالی گئی.

پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے پاک فوج کی حمایت میں گلوب چوک سے نیشنل پریس کلب تک ریلی نکالی گئی. مختلف شاہراہوں پر گشت کیا قومی پرچم اٹھا کر شدید نعرے بازی کی گئی. اس موقع پر ضلعی صدر خورشید میرانی، جنرل سیکرٹری اعظم خان، گل حسن کھوسو، فراز سومرو ودیگر کا کہنا تھا کہ ہم فوجی تنصیبات پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،ایک سازش کے تحت پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، ہم پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، پاک فوج کی بیشمار قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں