51

سکھر،بیراج ڈویژن ایریگیشن ایمپلائیز یونین کی ملازمین کا مطالبات کے حصول کے لئے سکھر نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج،

سکھر نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے عبدالرحمان جمالی، غلام حیدر سہتو، امجد جتوئی، ب بشیر ملک و دیگر احتجاج کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ سیاسی بنیادوں پر بھرتی کے لیے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کو دیئے گئے ہیں، 2011ع میں بھی ڈی سیز کے ذریعے بھرتیاں ہوئیں،وہ ملازمین اب ڈیوٹی نہیں کر رہے، ایریگیشن افسران کے ذریعے بھرتیاں کی جائیں،ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کے بچوں کو بھی بھرتی کیا جائے،گروپ انشورنس اور ہیلتھ کارڈ دیئے جائیں،مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو 6 جون پر کراچی میں دھرنا دیا جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں