57

سکھر ،پاکستان انقلابی پارٹی کے سینئر رہنما سندھ کے آرگنائزر نعیم بلوچ نے ملکی صورتحال کے حوالے سے تقریب سے خطاب،

سکھر ،پاکستان انقلابی پارٹی کے سینئر رہنما سندھ کے آرگنائزر نعیم بلوچ نے ملکی صورتحال کے حوالے سے تقریب سے خطاب،
پاکستان انقلابی پارٹی کے سینئر رہنما سندھ کے آرگنائزر نعیم بلوچ نے اپنے سکھر کے رهائشگاھ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے عوام جانتے ہے، 75 سالوں سے نافذ حکمران اب تک دیمک کے طرح خوخلا کردییا ہے، ملک کو کرزوں کی طرف ڈھکیل دیا اور عوام کو مہنگائی کی طرف کرسی کی خاطر ناجانے کیا کرگزرتیں ہیں لیکن عوام کے رلیف کی طرف دھیان نہیں دیتے، اب یے نہیں ہوگا کیونکہ پاکستان میں انقلاب آگیا ہے، پاکستان انقلابی پارٹی آگئی ہے جو حقیقی عوامی نمائندگی کرتے ہے، میں میڈیا کے توسل سے عوام کو دعوت دیتاہوں کے آئیں پاکستان انقلابی پارٹی کا حصہ بنے اور ہمارا ساتھ دیں، کیوں کہ سیاسی کالے بہڑیوں سے جان چھڑائیں اور آپ کو بتاتا چلوں کہ 2023 کے الیکشن میں پاکستان انقلابی پارٹی بھرپور نمونے آگے اور انشاءاللہ پارٹی کی جانب سے پوری سندھ کے دورے کرکے گلی گلی گھر گھر جا کر پاکستان انقلابی پارٹی کا پیغام پہچائیںگے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں