48

سکھر : بیراج کالونی کی رہائشی صوبیہ میمن کی سکھر نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس،

متاثرہ خاتون نے سکھر نیشنل پریس کلب پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتے سے شوہر عبدالرحمان لاپتہ ہے، شوہر گھر سے فجر کی نماز کے لیے نکلا اس کے بعد واپس نہیں آیا، فون نمبر بھی مسلسل بند جا رہے ہیں، ہمارے کسے کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں ہے اچانک سے غائب ہو گئے اور رابطہ نہ ہو نے کے وجہ سے پولیس کے پاس بھی گئے ہیں پولیس بھی مدد نہیں کر رہی، کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے ، خدشہ ہے کہ شوہر کو اغوا کیا گیا ہے، چھوٹے چھوٹے بچے بہت پریشان ہیں آئی جی سندھ و دیگر اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ شوہر کی بازیابی ممکن بنائے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں