سکر : بغیر ہیلمٹ اور سائڈ شیشے استعمال نا کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف سخت کاروائیاں

سکھر نو موروائلیشن اور نو مور ایکسیڈنٹ کیمپئن کے تحت موٹروے پولیس سکھر کا عملی اقدام، قومی شاہراہ پر 25جولائی سے بغیر ہیلمٹ اور سائڈ شیشے استعمال نا کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف سخت کاروائیاں جاری، لاکھوں روپے مزید پڑھیں

سکھردریائے سندھ سکھر بیراج کے مقام پر لاش ملنے کا سلسلہ نہ تھم سکا 9 خواتین سمیت ملنے والی لاشوں کی تعداد 27 ہوگئی،

سکھردریائے سندھ سکھر بیراج کے مقام پر لاش ملنے کا سلسلہ نہ تھم سکا، خاتون سمیت مزید چار نعشیں برآمد کرلی گئی۔رواں ماہ میں 9 خواتین سمیت ملنے والی لاشوں کی تعداد 27 ہوگئی،تفصیلات کے مطابق دریائے سندھ میں سیلابی مزید پڑھیں

سکھر گھوٹکی کے رہائشی کا سکھر نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج

سکھر گھوٹکی کے رہائشی کا سکھر نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج، گاؤں الھرکیو کے رہائشی گل محمد لکھن نے سالوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ 25 سال قبل خانپور کی رہائشی امیراں خاتون سے شادی ہوئی، جس مزید پڑھیں

پیسے سے سب کچھ نہیں خریدا جاسکتا -عرب میڈیا نے بھارت کا بھانڈہ پھوڑ دیا

جدہ (نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کےلئے اربوں روپے کے پیکج پر تبصرہ کرتے ہوئے عرب میڈیا نے کہاہے کہ پیسے سے سب کچھ نہیں خریدا جاسکتا ¾ بھارتی حکومت کو زمینی حقائق کو دیکھتے مزید پڑھیں

لہسن کے ذریعے بالوں کو مضبوط اور گھنا بنانے کا طر یقہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اگر آپ اپنے بالوں کو گھنا بنانا چاہتے ہیں تو کوئی اور چیز استعمال کرنے کی بجائے لہسن کے ذریعے ایسا کریں کیونکہ اس کا کوئی سائیڈ افیکٹ بھی نہیں ہوگا۔ ایسی جگہیں جہاں سے سر کے بال اتر مزید پڑھیں