36

کراچی میں رات گئے پولیس مقابلوں میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار

شارع فیصل پر نرسری کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہوا، اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا گیا ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی کے مطابق پاک کالونی لیاری ندی کے قریب پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔ ہلاک ملزم کی شناخت عادل کے نام سے ہوئی ہے کورنگی 4 نمبر غوث پاک روڈ کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی ہوگیا، جبکہ موقع پر موجود شہریوں نے ڈاکو کو پکڑ تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا نائن زیرو سے گرفتارعبید عرف کےٹو پر رینجرز اہلکار کے قتل کا جرم ثابت ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق اینٹی اسٹریٹ کرائم یونٹ کی جانب سے پاک کالونی لیاری ندی کے قریب منشیات کے اڈے پر چھاپہ مارا گیا، فائرنگ تبادلے میں ملزم عادل سندھی کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، ملزم سے اسلحہ، منشیات اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں