بسم اللہ سٹی عارف بلڈر نے اپنی اسکیم کو تو خوبصورت بنایا مگر افسوس کہ سارا گٹر کا پانی قبرستان میں داخل کر دیا لگتا ہے کہ عارف بلڈر صاحب کو مرنا نہیں اور قبرستان جانا نہیں افسوس بسم اللہ سٹی کا سارا گندا پانی قبرستان اور قبروں میں داخل افسوس کے قبرستان انے کے لیے راستہ بھی اب بند لطیف اباد نمبر 10 قبرستان جانے کے لیے لوگ گندے گٹر کے پانی سے جانے پر مجبور انتظامیہ خاموش یو سی چیئرمین نعمان شاہ لاپتا. افسوس کی بات تو یہ ہے کہ لوگ اپنی میتیں اسی گندے پانی سے لے کے جانے پر مجبور هوگئي اپنے پیاروں کی قبر پہ انے والے لوگوں ني کها که زندہ رہ کے تو سکون نہ ملا مرنے کے بعد بھی شاید سکون نہ مل سکي. پیاروں کی قبر پہ انے والے لوگوں کا ایک ہی مطالبہ هي که ٹاؤن چیئرمین عمیر چانڈیو صاحب اپنے علاقے کی فوری خبر لیں اپ کے اپنے چیئرمین کچھ نہیں کر رہے.
21