20

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟‎

شہر میں 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے، جبکہ شہر کا درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کاامکان ہے دوسری جانب شور کوٹ شہر اور گردونواح میں بارش کاسلسلہ جاری ہے، چاغی میں پاک ایران سرحد تفتان بارڈر کے علاقے میں طوفانی بارشیں اور ژالہ باری کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں سرحدی حکام کے مطابق ایران کے سرحدی شہر زاہدان اور دیگرز سرحدی علاقوں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، طوفانی بارشوں سے ایران کے سرحدی شہر زاہدان میں متعدد مکانات منہدم ہوگئے ہیں محکمہ موسمیات کی ملک بھر کے لیے موسم کی پیشگوئی جاری زاہدان اور دیگرز سرحدی علاقوں میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی ریلے پاکستانی حدود میں داخل ہوگئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں