61

خیبرپختونخوا :میں گزشتہ روز بارش سے 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

صوبہ خیبر پختونخوا میں گزشتہ روز ہونے والی تباہ کن بارشوں کے نتیجے میں پیش آنے والے حادثات میں کم از کم 7 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق ڈی جی ریسکیو کا بتانا ہے کہ کے پی میں گزشتہ روز بارش کے باعث مختلف حادثات میں جاں بحق 4 افراد کی عمریں 10 سال سے کم ہیں ڈی جی ریسکیو کے مطابق چھتیں گرنے کے واقعات پشاور، نوشہرہ، شانگلہ، بنوں اور باجوڑ میں ہوئے جبکہ مختلف اضلاع میں کچی چھتیں دیواریں گرنے سے جزوی نقصانات ہوئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں