51

ڈپٹی کمشنر نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا

پی ٹی آئی کے ریجنل صدر عامر مسعود مغل نے جلسے کی درخواست دی تھی، تاہم ڈپٹی کمشنراسلام آباد نے تحریک انصاف کو 30 مارچ کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر ڈی سی اسلام آباد کو فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے امن و امان کی صورتحال کو جواز بناکر درخواست مسترد کی ضلعی انتظامیہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ڈی چوک سمیت کسی بھی جگہ احتجاج کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں