45

کراچی: تیز رفتار کار نے 3 بہنوں کو کچل ڈالا

کراچی: ڈیفنس موڑ پر تیز رفتار کار نے 3 بہنوں کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاںبحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئیں
تفصیلات کے مطابق ڈیفنس موڑ نادرا میگا سینٹر کے قریب سڑک پر ٹریفک حادثہ پپش آیا ہے، ایک تیز رفتار کار نے 3 بہنوں پر گاڑی چڑھادی ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئی، جاں بحق خاتون کی شناخت اقرا، زخمیوں کی نورین، امبرین کے نام سے ہوئی، تینوں بہنیں ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں