43

رمضان میں ریسٹورنٹس کب سے کب تک کھلیں گے؟

تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کیلئے درخواستوں پرسماعت کا تحریری حکم جاری کردیا عدالت نے قرار کہ ماحولیات کے بارے میں سکولوں کے بچوں کو ہفتے میں ایک دن پریکٹیکل کرائے جائیں عدالت نے یہ بھی ہدایت کی کہ ماحولیات کے بارے میں مواد سکولز کے سلیبس میں شامل کرنے کے بارے میں رپورٹ آئندہ سماعت پر پیش کی جائے عدالت نے شہر کی صفائی کے ذمہ دار ادارے ایل ڈبلیو ایم سی سے اسکول کالجز کے بچوں کے ساتھ کمیونٹی سروسز صفائی کی مہم کا حتمی پلان طلب کرلیا تحریری فیصلہ میں کہا گیا ہےکہ سرکاری وکیل کی رپورٹ کے مطابق تمام ٹائر جلانے والے یونٹس کی بجلی کے کنکشن منقطع کردیئے گئے ہیں عدالت کو یہ بھی آگاہ کیا گیا کہ لیسکو اہلکاروں کو درختوں کو بھی کاٹنے سے روکنے کی ہدایات جاری کیں ہیں، درخواستوں پر مزید کارروائی پندرہ مارچ کو ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں