51

پاکستان کی ہوا بازی کی صنعت کے لیے ایک اور اچھی خبر ہے

باتک ایئر لائن کو جناح انٹرنیشنل پہنچنے پر روایتی واٹر سلوٹ پیش کیا گیا، ذرائع کے مطابق باتک پرائیویٹ ایئر لائن کوالالمپور اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 3 پروازیں چلائے گی باکو سے اسلام آباد کے لیے فلائٹ آپریشن واضح رہے کہ پاکستان کی ایوی ایشن انڈسٹری میں بہتری آتی جا رہی ہے، رواں ماہ کے شروع میں بھی آذربائیجان کے شہر باکو سے اسلام آباد کے لیے فلائٹ آپریشن کا آغاز ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں