30

سوات میں مراد سعید کے گھر پر پولیس اور ایلیٹ فورس کا چھاپہ

سوات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کی رہائش گاہ پر پولیس اور ایلیٹ فورس نے چھاپہ مارا، تاہم مراد سعید اس وقت وہاں موجود نہیں تھے، دیکھا جاسکتا ہے کہ دروازہ نہ کھلنے پر اہلکار چھلانگ لگا کر گھر میں داخل ہوتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کی غیر موجودگی میں پولیس اہلکار واپس چلے گئے، آپ کو اپنی بندوقیں میری طرف اٹھانی ہیں۔ میں نے ملک کی حمایت کا سودا نہیں کیا اور نہ ہی قوم کی عزت کو گروی رکھا ہے۔ واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری، شیریں مزاری، فردوس شمیم ​​نقوی اور علی زیدی سمیت تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں