32

امریکہ مردہ باد کیوں؟

#16 مٸی یوم مردہ باد امریکہامریکہ مردہ باد سے مراد سائنسی پیشرفت مردہ باد نہیں. نہ ہی تعلیم مردہ باد ہے نہ امریکہ مردہ باد سے مراد آکسفورڈ اور کیمبرج یونیورسٹی مردہ باد ہے ..امریکہ مردہ باد سے مراد امریکہ کی وہ خارجہ پالیسی مردہ باد ہے جس کے تحت وہ کمزور قوموں کا استحصال کرتا ہے …امریکہ کا وہ خارجہ پالیسی مردہ باد ہے جو انسانیت دشمنی پر قائم ہے ….امریکہ وہ واحد ملک ہے جس نے بالواسطہ یا بلاواسطہ سب سے ذیادہ انسانوں کا قتل عام کیا ہے ناگا ساکی سے ہیرو شیما تک لاکھوں انسانوں اور کروڑوں ذی روح کے قاتل بلاواسطہ انسانیت کا موجودہ چمپیئن امریکہ بہادر ہے….لاکھوں ویتنامیوں کاقاتل بلاواسطہ غیرے امریکہ ہے.انسانیت دشمن تنظیم(تنظیموں ) القاعدہ ، طالبان ، لشکرجھنگوی اور داعش کےخالق و مالک یہی امریکہ ہے ان تنظیموں کے ہاتھوں اب تک جتنے بےگناہ انسان مارے گئے ہیں ان سب کے قاتل بلواسطہ امریکہ ہے. کون نہیں جانتا اسامہ بن لادن امریکن سی آئی اے کا ایجنٹ تھا یہ کسی دینی مدرسےکا فارغ التحصیل عالم دین نہیں تھا …کون نہیں جانتا پوری دنیا سے لاکھوں بے وقوفوں کو جدید اسلحہ اور ٹینک سمیت ترکی باڈر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں