38

سکھر: قریشی گوٹھ کی رہائشی خاتون کا اپنے نافرمان بڑے بیٹے کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا.

سکھر: قریشی گوٹھ کی رہائشی خاتون کا اپنے نافرمان بڑے بیٹے کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا. گزشتہ روز شرما خاتون نے اپنے بیٹے عبدالشکور، عبدالحکیم ،عبدالغفور کے ہمراہ احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ میرا بڑا بیٹا عبدالغفار چھ ماہ قبل زبردستی گھر بیچ دیا جس کی پوری رقم طلائی زیورات لے کر فرار ہوگیا ہے. رقم طلب کیے جانے پر مجھ سمیت بچوں پر تشدد کیا. میرے تین چھوٹے بیٹوں اور دو بیٹیوں کا حق ہڑپ کرگیا ہے ابھی بھی نشے کی حالت میں دھمکیاں دیتا رہتا ہے حدود کے پولیس کو اطلاع بھی دی مگر ابھی تک کارروائی نہیں کی گئی. خاتون نے اعلی سے مطالبہ کیا کہ وہ انصاف کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں