سندھ اور پنجاب میں خوف و خطرے کی علامت بدنام ڈاکو سلطو شر

سندھ اور پنجاب میں خوف و خطرے کی علامت بدنام زمانہ ڈاکو سلطو شر اپنے ساتھی عیسو شر سمیت پولیس مقابلے میں مارا گیا، ڈی آئی جی سکھر جاوید جسکانی اور ایس ایس پی تنویر تنیو کی سربراہی کی میں گھوٹکی کے راونتی کچے میں بہت بڑا آپریشن کیا گیا، جس میں ایک کروڑ روپے کا انعام رکھا ہوا بدنام ڈاکو سلطو شر اپنے ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا، جس پر ڈکیتی، اغوا، قتل سمیت 200 سے زائد سنگین مقدمات درج تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں