وزیر اطلاعات حکومت سندھ شرجیل انعام میمن اور ایکسیلیریٹڈ ایکشن پلان فار ریڈ کشن آف

وزیر اطلاعات حکومت سندھ شرجیل انعام میمن اور ایکسیلیریٹڈ ایکشن پلان فار ریڈ کشن آف اسٹنٹنگ اینڈ میل نیوٹریشن کی پروگرام کوآرڈینیٹر ڈاکٹر صاحب جان بدر نے آئی ڈی پیز ٹینٹ سٹی لیبر اسکوائر حیدرآباد میں قائم نیوٹریشن کیمپ کا دورہ کیا ایکسیلیریٹڈ ایکشن پلان فار ریڈ کشن آف اسٹنٹنگ اینڈ میل نیوٹریشن کی پروگرام کوآرڈینیٹر ڈاکٹر صاحب جان بدر نے صوبائی وزیر اطلاعات حکومت سندھ شرجیل انعام میمن کو متاثرہ آبادی کو فراہم کی جانے والی صحت اور غذائیت کی دمات کے بارے میں بریفنگ دی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو اور ڈی ایچ او حیدرآباد ڈاکٹر لالہ جعفر خان صدر ایم ڈی ایف ڈاکٹر یامین میمن ڈی پی ایم ایم ڈی ایف کرن داؤد پوتا ڈی این او ایم ڈی ایف زاہد حسین اور ڈی ایل او اے پی ایچ قربان علی اور ڈی این او اے اے پی ہیلتھ ڈاکٹر خالد حسین لغاری بھی اس موقع پر موجود تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں