ٹھکراٹو میں کراچی کے سینئر صحافی امداد سومرو پر حملے کے خلاف ٹھکراٹو میں صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ

ٹھکراٹو میں کراچی کے سینئر صحافی امداد سومرو پر حملے کے خلاف ٹھکراٹو میں صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ ٹھکراٹو یونین آف جرنلسٹس کی کال پر صحافی مجید مھر ممتاز مھر صدرو مھر ارباب راجڑ اورحضرت گل پٹھان کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے بازی کی سینئر صحافی امداد سومرو پر حملہ آزاد صحافت پر حملہ ہےصحافی
سینئر صحافی امداد سومری پر حملہ کرنے والے ملزمان کی تحقیقات کر کے سخت کارروائی کی جائےسندھ حکومت نے صحافی برادری کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے ہیں اور صحافیوں پر حملے روز کا معمول بن چکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں