’شادی وادی مجھے سوٹ نہیں کرتی

ڈرامہ سیریل فراڈ‘ میں احسن خان تبریز صبا قمر مایا میکال ذوالفقار شان نعیمہ بٹ طوبیٰ محمود اسلم سیفی حسن ندا ممتاز، رابعہ کلثوم عرفان کھوسٹ، اسما عباس، عدنان سمد خان ودیگر اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں گزشتہ قسط میں دکھایا گیا کہ ’مایا تبریز کی جانب سے شادی کے بعد دھوکا دینے کے بعد وہ شادی کے سوال پر خاموش ہوجاتی ہیں ان سے اسما عباس پوچھتی ہیں کہ ’نجی زندگی سے متعلق کچھ بتاؤ مطلب شادی کا کیا ارادہ ہےمایا کہتی ہیں کہ ’بس شادی نہیں کرنی ہے، وہ پوچھتی ہیں کہ کیوں نہیں کرنا چاہتیں اچھی بھلی پڑھی لکھی ہو خوبصورت ہو پھر شادی کیوں نہیں کرنا چاہتیں مایا کہتی ہیں کہ ’پتا نہیں کیوں میم مجھے لگتا ہے کہ یہ شادی وادی مجھے سوٹ نہیں کرتی ادھر شان کی والدہ یہ چاہتی ہیں کہ ان کی شادی ہوجائے تاکہ بیٹی کو لے کر ان کی جو پریشانی ہے وہ ختم ہوجائے اور ان کی نظر میں مایا ایسی لڑکی ہے جو شان کی بیٹی کو سنبھال سکتی ہےکیا مایا شادی سے متعلق اپنا ارادہ بدل لیں گی یا پھر تبریز کے دھوکا کے بعد وہ کبھی شادی نہیں کریں گی، یہ جاننے کے لیے اگلی قسط ہر ہفتے کی رات 8 بجے دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں