ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 51 ہزار 700 روپے ہے 10 گرام سونے کا بھاؤ 728 روپے اضافے سے ایک لاکھ 30 ہزار 58 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 4 ڈالر کم ہوکر 1721 ڈالر فی اونس ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں