عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف سے معاہدے کے باوجود ملک میں ڈالر کی قیمت قابو میں نہیں آرہی

ملک میں آج بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے، انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 2 روپے 76 پیسے اضافے کے بعد 228.18 روپے ہوگیا ہے
کاروباری ہفتے میں ڈالر انٹر بینک میں 9.20 روپے مہنگا ہوچکا ہے ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 00’1ہنگا ہوکر 234.50 روپے ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں